دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے عوام وسط مارچ سے ہی شدید گرمی
برداشت کر رہے ہیں حتیٰ کہ محکمہ موسمیات نے پیش کی ہے کہ آئندہ 3دن کے
دوران گری می کی لہر بر
قراررہ سکتی ہے ۔ بلخصوص دو پہر کے وقت
جھلسادینیوالی گرمی کی وجہ سے عوام اپنے مکانات میں ہی رہنے کے لئے مجبور
ہیں اور شہروں میں مصروف ترین سڑکیں اور ناؤنس سنسان دکھائی دے رہی ہیں ۔